بلند بخت
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - خوش اقبال، نصیب در۔ نکو سرشت و جواں دولت و جواں طالع بلند بخت و بلند اختر و بلند اقبال ( ١٨٨١ء، اسیر، مجمع البحرین، ١٠٤:٢ )
اشتقاق
فارسی زبان میں صفت 'بلند' اور اسم 'بخت' بطور موصوف لگنے سے 'بلند بخت' مرکب توصیفی بنا اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطو اسم صفت مستعمل ہے ١٦٥٧ء میں "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔